: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12اپریل(ایجنسی) پیٹرولیم کمپنیوں نے بدھ کو شام کو واضح کیا ہے کہ اگلے مہینے کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں حکومت نے
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کے لئے کوئی ہدایت نہیں دی ہے. ہندوستانی آئل کارپوریشن اور ہندستان پٹرولیم کارپوریشن کے اعلی حکام نے یہ معلومات دی.