the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 19 ستمبر(یواین آئی)گھریلو مسافر پروازوں کی تعداد جمعہ کو ڈیڑھ ہزار کے قریب پہنچ گئی۔مسافروں کی تعداد بھی 1.4 لاکھ سے زائد رہی۔
سرکاری اطلاع کے مطابق 18 ستمبر کو 1468 مسافر پروازیں روانہ ہوئیں جن میں 140122 مسافروں نے سفر کیا۔شہری ہوابازہ کے وزیرہردیپ سنگھ پوری نے آج ایک ٹوئیٹ میں یہ اعدادوشمار



شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انڈین ایوی ایشن سیکٹر مسلسل بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔
کووڈ-19 وبا کے سبب حکومت نے 25 مارچ سے ملک میں سبھی طرح کی باقاعدہ پروازوں پر پابندی عائد کردی تھی۔گزشتہ 25 مئی سے ایک تہائی گھریلو مسافر پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔اب 60فیصد تک مسافر پروازوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.