نئی دہلی، 3جون (یو این آئی) کووڈ۔ 19وبا کے انفیکشن میں اضافہ سے گھریلو روٹوں پرفضائی مسافروں کی تعداد 65فیصد کی کمی درج کی گئی اور یہ کم ہوکر 20 لاکھ کے قریب رہ
گئی۔
کریڈٹ ریٹجنگ ایجنسی اکرا نے آج ایک پریس بیان میں بتایا کہ مئی میں گھریلو روٹوں پر تقریباً 19-20لاکھ مسافروں نے سفر کیا جو اپریل کے مقابلہ میں 65-67فیصد کم ہے۔