: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 جولائی(یو این آئی) ملک کی سب سے بڑی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی این ٹی پی سی لمیٹیڈ نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3977.77 کروڑ روپئے کے مجموعی خالص منافع
کے ساتھ 15.5 فیصد اضافہ کیا ہے- کمپنی نے مالی سال 23-2022 کی 30 جون کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی میں 104.42 بلین یونٹس کی پیداور کی جو کہ پچھلے سال 22-2021 کی اسی مدت میں 85.81 ملین یونٹ تھی-