: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ (این آئی پی ایل) نے قطر میں کیو آر کوڈ پر مبنی یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی ) ادائیگی سروس شروع کرنے کے لیے کیو این بی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے این پی سی
آئی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اس نے ملک بھر میں کیو آر کوڈ پر مبنی یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی ) ادائیگیوں کو شروع کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے کیو این بی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔