ذرائع:
واٹس ایپ مائی گو (WhatsApp MyGov) چیٹ بوٹ نے بھی آسان نشریات اور اہم دستاویزات کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایک بہترین ٹول کی شکل اختیار کر لی ہے۔ مائی گو بوٹ کا استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے
ڈیجیلاکر (Digilocker) میں محفوظ دستاویزات کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ آپ آدھار کا استعمال کرتے ہوئے ایک بار ویریفیکیشن کرکے اپنے دستاویزات ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے اپنے واٹس ایپ میں مائی گو بوٹ دیکھنے کے لیے نمبر 9013151515 کو اپنے رابطوں میں سیو کریں۔