: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اگست(ایجنسی) فرضی خبریں پھیلانے کو لیکر سرکار کے نشانے پر آئی واٹس ایپ Whatsapp نے اسکی روک تھام کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ان میں سب سے اچھی تجاویز یوزرس کو فرضی خبروں کو پھیلانے سے روکنے کے لیے احتیاط کرنا
ضروری ہے، واٹس ایپ ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اپنے یوزرس کو Aware کرنے سے روکے گا، یہ ویڈیو پیغام ہندی اور انگریزی دونوں میں ہوگا، اسکے ساتھ ہی کئی اور تجاویز کیے ہیں جس سے فوری پیغام رسانی سرویس پر فرضی خبروں کو شائع ہونے سے روکا جاسکے-