: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی/27نومبر(ایجنسی) اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ اے ٹی ایم میں آپ چیک ڈالیے وہ آپ کو کیش دے گا تو شاید آپ کو یقین نہ آئے، مگر ایسا ممکن ہو چکا ہے. اے ٹی ایم بنانے کی بڑی کمپنی این سی آر
کارپوریشن نے ایک ایسا اے ٹی ایم تیار کیا ہے جس کے ذریعے آپ بیئرر چیک انكیش کروا سکتے ہیں ... وہ بھی صرف ایک منٹ میں ... دو نجی بینکوں نے اسے ممبئی ، پونے ، بنگلور میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر لگایا ہے.