: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8نومبر(ایجنسی) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی کے دو سال پورے ہونے کے موقع پر جمعرات کو نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر تنقید کیاور کہا کہ معیشت کی
"تباہی 'والے اس قدم کا اثر اب صاف نظر آنے لگا ہے اور اس سے ملک کا ہر فرد متاثر ہوا. سنگھ نے ایک بیان میں بھی کہا کہ مودی حکومت کو اب ایسا کوئی اقتصادی قدم نہیں اٹھانا چاہئے جس سے معیشت متاثر ہو.