the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) دہلی حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر پرووِیڈنٹ فنڈ-ای پی ایف کو بہ آسانی نکالنے کے لیے لیبر ڈپٹی کمشنر گُرمُکھ سنگھ کو نوڈل افسر مقرر کیا ہے۔ مسٹر سنگھ کی تقرری علی الفور نافذ ہوگئی ہے۔
کورونا وبا سے نمٹنے میں مزدوروں کی مدد اور اس مدت میں دیگر مسائل کے حل کے لیے نوڈل افسر کے بطورمسٹر سنگھ کی تقرری کی گئی



ہے۔
مسٹر سنگھ سے موبائل فون نمبر 9871290727 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں لیبر ہیلپ لائن نمبر 155214 دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ہیلپ لائن پر درج کروائی گئی شکایتیں نوڈل افسر کو بھیج دی جائیں گی۔
لاک ڈاؤن کے دوران لیبر کی رہائش، کھانہ اور صحت سے متعلق مسائل کے لیے بھی نوڈل افسر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ان مسائل کا حل علاقے کے ضلع مجسٹریٹ کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.