: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اپریل(ایجنسی) نوکیا یوزرس کے لیے خوشخبری ہے نوکیا 6 (2018) کو ہندوستان میں پیش کردیا گیا ہے ، نیا نوکیا 6 (2018) 6000 سیریز ایلومینیم سے بنا ہے، جو پچھلے ورژن سے بہتر ہے. ڈیزائن
اور کنیکٹیوٹی کے اختیارات میں بھی کچھ بدلاؤ کیے گئے ہیں، نوکیا برانڈ کے اس فون کو سب سے پہلے چین میں لانچ کیا گیا تھا، اسکے بعد نوکیا 6 (2018) کے Android ون قسم کو موبائل ورلڈ کانگریس 2018 میں اتارا گیا .