: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3فروری(ایجنسی) نوکیا برانڈ کے اسمارٹ فون بنانے والی ایچ ایم ڈی گلوبل کمپنی فروری مہینے کے پہلے دن خوشخبری لیکر آئی ہے، کمپنی نے نوکیا 8 اور نوکیا 5(3 جی بی ریم) اسمارٹ فون میں قیمت میں کٹوتی کردی ہے، نوکیا 5 ہینڈسیٹ ایک
ہزار روپے سستا ہوگیا ہے، یاد رہے کہ نوکیا 5 کے 3 جی بی ریم ویرینٹ کو گذشتہ سال نومبر مہینے میں 13،499 روپے میں لانچ کیا گیا تھا. کمپنی کا فلیگ شپ اسمارٹ فون نوکیا 8 اب 28،999 روپے میں دستیاب ہوگا. جبکہ یہ فون گزشتہ سال اکتوبر میں 36،999 روپے میں لانچ ہوا تھا.