: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) بازار میں نقدی کی تنگی کی وجہ سے دیوالی کا تہوار شروع ہونے کے باوجود آج دھنتیرس پر خردہ بازاروں میں مندی کا ماحول رہا۔ دیوالی کے پہلے
دھنتیرس کو ہندو کافی مبارک دن سمجھتے ہیں اور اس دن سونا چاندی ، برتن ، رسوئی کے سامان وغیرہ کی خریداری کافی ہوتی ہے۔ آل انڈیا ٹریڈرس فیڈریشن نے آج یہاں بتایا کہ بازاروں میں سستی کا ماحول ہے اور صارفین کا بازاروں کی طرف رخ کافی کم رہا ۔