: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی ، 6 دسمبر (یو این آئی ) رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں اقتصادی سر گرمیوں میں آئی سست روی اور خوردہ افراط زر میں حالیہ اضافہ پر گہری نظر رکھتے
ہوئے، ریزرو بینک آف انڈیا نے جمعہ کو گیارہویں بار پالیسی کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا جس سے شرح سود میں کمی کی توقع رکھنے والے عام لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے۔