the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9 اکتوبر ( یو این آئی ) مہنگائی پر گہری نظر رکھتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا نے مسلسل 10 ویں مرتبہ پالیسی شرحوں کو بغیر کسی تبدیلی کے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے سود کی شرح میں کمی کی توقع کر رہے عام لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے مئی 2022 سے 250 بیسس پوائنٹس تک لگاتار چھ بار شرحوں میں اضافے کے بعد اپریل 2023 میں شرح میں اضافے کا



سلسلہ روک دیا گیا تھا اور یہ اب بھی اسی سطح پر ہے آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعرات کو مانیٹری پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ کے بعد رواں مالی سال کی چوتھی دو ماہی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی تشکیل شدہ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اکثریتی ووٹ سے فیصلہ کیا ہے مانیٹری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.