: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) دہلی- ممبئی کے درمیان ایکسپریس وے تعمیر کی بنیاد رکھی گئی، کل 90،000 کروڑ روپے کی لاگت والی اس منصوبہ کے پورے ہونے پر دہلی-ممبئی کے درمیان لگنے والا سفر24 گھنٹے سے کم ہوکر 13 گھنٹے رہ جائے گا، مرکزی وزیر سشما سوراج، ارون جیٹلی اور نتین گڈکری نے اسکے ساتھ کئی اور منصوبوں کی بنیاد رکھی.