: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) قومی نیتی آیوگ نے پروگریسو انڈیا رپورٹ ریلیز کردی ہے، نیتی آیوگ کے سی ای او امیتابھ کانت نے جمعہ کو اس رپورٹ کو ریلیز کیا، نیتی آیوگ کی طرف سے جاری کی
گئی اس رپورٹ میں ملک کے ریاستوں کو ہیلتھ کلاس کے مطابق پوائنٹس دیے گئے ہیں، رپورٹ ریلیز کرنے کے موقع پر امیتابھ کانت نے کہا کہ ریاست جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ اچھی کارکردگی کا کام کررہے ہیں،