ممبئی، 23 اگست (یو این آئی ) نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے گرینڈ تھیڑ نے اپنی لانچنگ کے ساتھ ہی ملک اور ممبئی کو کئی قومی اور بین الا قوامی تھیڑ شوز دئے ، ان سب کے در میان ایک اور حیرت انگیز شوادی گریٹ انڈین میوزیکل : سیولائزیشن ٹو نمیشن کا آغاز گرینڈ تھیڑ سے ہوا تھا۔
دنیا کے بہترین شوز جیسے براڈوے میوزیکل " دی ساؤنڈ آف میوزک "، سدا بہار براڈوے شو " ویسٹ سائڈ اسٹوری " اور ملک کی
صلاحیتوں کو ظاہر کرنے والے شاندار شوز جیسے "چار چو گھی "، " مادھوری دکشت " اور حالیہ میوزیکل کنسرٹ "سونا تراشا شامل ہیں۔
ہندوستانی کہانی سے متاثر ، دیسی شاندار کاسٹ اور شاندار سیٹ سے مزین دی گریٹ انڈین میوزیکل : سیولائزیشن ٹو نمیشن اکو فیروز عباس خان نے ڈائر یکٹ کیا ہے۔ خان ناظرین کو ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت کے ذریعے ایک فنکارانہ اور یاد گار سفر پر لے جاتے ہیں جو ہر ایک کے دل پر دیر پا نقوش چھوڑتا ہے۔