the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی, یکم اپریل (یو این آئی) نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر یعنی این ایم اے سی سی اپنی پہلی سالگرہ منا رہا ہے اپنے پہلے ہی سال میں، این ایم اے سی سی نے فن کی دنیا میں کئی ریکارڈ توڑ دیے ہیں  پچھلے 366 دنوں کے دوران، 670 فنکاروں نے این ایم اے سی سی میں 700 سے



زیادہ شوز پرفارم کئے سامعین نے بھی ان شوز پر بے پناہ محبتیں نچھاور کیں  ان شوز کو دیکھنے کے لیے 10 لاکھ سے زیادہ شائقین این ایم اے سی سی پہنچے ان شوز میں ہندوستانی تھیٹر جیسے ' تہذیب سے قوم' سے لے کر ' دی ساؤنڈ آف میوزک' جیسے مشہور براڈوے میوزیکل تک سب کچھ دکھایا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.