: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا امبانی نے اپنی 60 ویں سالگرہ تقریباً 3000 بچوں کے ساتھ منائی محترمہ امبانی نے انا سیوا کے
تحت 15 ریاستوں کے 1.4 لاکھ لوگوں کو کھانا فراہم کیا انا سیوا کے ذریعے تقریباً 75 ہزار لوگوں کو پکا ہوا کھانا پیش کیا گیا، تو وہیں تقریباً 65 ہزار کے لئے کچا راشن تقسیم کیا گیا۔