: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/31مئی(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کے کابینہ میں وزرات کا بٹوارا ہوچکا ہے، nirmala-sitharaman نرملا سیتا رمن کا وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہے، اسکے علاوہ انکے پاس کارپوریٹ آفیئرس وزرات بھی ہے، انوراگ سنگھ کو ریاستی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ
آفیئرس معاملوں کا ریاستی وزیر بنایا گیا ہے، بتادیں کہ نرملا ملک کی پہلی وزیر خزانہ ہے، اس سے پہلے اندرا گاندھی وزیراعظم عہدے پر رہتے ہوئے 71-1970 میں وزیر خزانہ اپنے پاس رکھی تھیں، پچھلی حکومت میں نرملا دفاعی وزیر تھی، نرملا ملک کی پہلی خاتون دفاعی وزیر بھی تھیں-