: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/26مارچ(ایجنسی) بھگوڑے ہیرہ جوہری نیرومودی کے وکیل اسکی ضمانت کے لیے دوسری عرضی جمعہ کو دیں گے، اس سلسلہ میں وہ اس دن لندن میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوگا، مودی 2
ارب ڈالر کی دھوکہ دہی منی لانڈرنگ معاملے میں ہندوستان میں مطلوب ہے، اس سے پہلے ، لندن پولیس کی گرفت کے بعد 48 سالہ نیرومودی کی ضمانت عرضی کو ضلع کے مجسٹریٹ نے پہلی سنوائی میں خارج کردیا تھا-