the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12جون(ایجنسی) عوامی شعبے کے بینکوں کا نقصان ہر روز بڑھ رہا ہے. گزشتہ مالی سال -18-2017 میں، سرکاری بینکوں کو 87،357 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، نقصان کی مار سب سے زیادہ قریب 14 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے نیرو مودی گھوٹالے سے پنجاب نیشنل بینک پر پڑی ہے،



جس نے اپنی اکاؤنٹ بک میں قریب 12،283 کروڑ روپے کا نقصان پیچھلے سال درج کیا ہے.

بتادیں کہ مالی سال 17-2016 میں سبھی بینکوں نے منافع درج کیا تھا، لیکن پیچھلے مالی سال کے آخری سہ ماہی میں اعداد وشما کے سامنے آنے کے بعد اس بار بینکوں نے زبردست نقصان اٹھایا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.