the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی) نیرومودی کی گھوٹالے بازی کی صرف ہندوستان تک ہی محدود نہیں ہے، ممبئی کی بریڈی ہاؤس برانچ کے علاوہ کمپنی کی فرم نے ہانگ کانگ اور دبئی کی برانچ سے بھی لون سہولت کا فائدہ اٹھایا تھا، پنجاب نیشنل بینک نے



جانچ ایجنسیوں کو جو انٹرنل رپورٹ سونپی ہے، اس میں اس بات کا خلاصہ ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق نیرو مودی کی کمپنی فائیو اسٹار ڈائمنڈ لمیٹیڈ ہانگ کانگ اور فائیو اسٹار ڈائمنڈ FZE دبئی نے پی این بی کی ہانگ کانگ اور دبئی برانچ سے بھی قرض اٹھایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.