: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22فروری(ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک اسکام میں Enforcement Directorate (ED) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سب سے بڑی کاروائی کی ہے، ملک کا پیسہ لیکر بھاگے نروی مودی کی 9 لکژری کاریں ضبط کرلیا گیا ہے، اس کے علاوہ نیرو
مودی کے میچول فنڈ اور شیئ بھی سیز کیے گئے ہیں، میہول چوکسی گروپ کے بھی کڑوڑوں کے فنڈ سیز کردیے گئے ہیں، ای ڈی کی چھاپہ ماری لگاتار جاری ہے، اس سے پہلے نیرو مودی کے ٹھکانوں پر چھاپے ماری کرکے کروڑوں کی جائیداد ضبط کی جاچکی ہے.