: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23مارچ(ایجنسی) بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس دباؤ سے ہفتہ کے آخری کاروباری دن جمعہ کو 410 پوائنٹس ٹوٹ کر 5 مہینے کے نیچلے سطح پر
آگیا ہے، وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی اس سال پہلی بار 10،000 پوائنٹس کے سطح پر آگیا ہے، امریکی صدر ڈونالڈ ٹمپ نے چینی سامان چارج لگانے کا اعلان کیا ہے.