: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، فروری 11(یو این آئی)یہ شراکت داری تکنیکی قیادت کی سمت ہندوستان کے سفر میں ایک اہم لمحہ کی نشاندہی کرتی ہے اپنے نوجوانوں کو جدید خود مختار گاڑیوں کی مہارت فراہم کرکے ہم نہ صرف ہنر کی کمی کو پورا کر رہے
ہیں بلکہ ہندوستان کو فزیکل اختراعات کے لئے ایک عالمی مرکز کے طور پر بھی قائم کر رہے ہیں یہ مستقبل کے لئے تیار افرادی قوت بنانے کے این ایس ڈی سی کے مقصد کے عین مطابق ہے جو ترقی پذیر ٹیکنالوجیوں میں ملکی ترقی کو آگے بڑھا سکتی ہے۔