: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 29 جولائی(یو این آئی) حکومت نے تمام قسم کے تمباکو مصنوعات کے پیکٹوں پر نئی وارننگ پرنٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں- صحت اور خاندانی بہبوں کی مرکزی وزرات نے
جمعہ کو یہاں کہ تمباکو کی تمام اقسام کے پیکٹوں پر صحت کی وارننگ کی ایک نئی شکل کو نوٹیفکیشن کیا گیا ہے- اسکے لیے سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات رولز 2008 میں ترمیم کی گئی ہے-