: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی پریشانیوں پر بحث کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اس کی وجہ سے نئے کیڑے آ رہے ہیں، جو
زراعت کے سامنے چیلنجز پیدا کر رہے ہیں بیجوں کی صداقت کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے 'ساتھی پورٹل' جاری کرتے ہوئے مسٹر تومر نے کہا کہ نئے کیڑوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تحقیق کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔