: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8ستمبر(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی اپنے سب سے زیادہ فروخت والے کاروں میں شمار ویگن آر ماڈل کا نئے انداز میں اگلے سال کے شروعات میں
ہندوستانی بازار میں پیش کرے گی، اس نئی کار کی ٹیسٹنگ ہندوستان میں اس وقت چل رہی ہے، بتایا جارہا ہے کہ نئی ویگن آر کے ڈیزائن میں کافی بدلاؤ کیے گئے ہیں، خاص کر آگے کے حصے کی ڈیزائن خاص طور پر الگ ہے.