: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 مئی (ذرائع) ہندوستانی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی نے شہر کے عطا پور میں واقع آدرشا موٹرز میں سوئفٹ کا لیٹسٹ ایڈیشن لانچ کیا۔ ماروتی کی بالکل نئی سوئفٹ کار کو اداکار نودیپ نے
آدرشا آٹوموٹیو کے منیجنگ ڈائریکٹر بوروگو وجے گوڈ کے ساتھ مارکیٹ میں لانچ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نودیپ نے کہا کہ ماروتی کاریں بہترین مینٹیننس فری کاریں ہیں اور زیادہ مائلیج بھی دیتی ہیں۔