: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) ماروتی سوئفٹ کی نئی سوئفٹ ہیچ بیک نے 60،000 بکنگ کا عدد پار کرلیا ہے، نئی سوئفٹ نے یہ عدد کافی کم وقت میں حاصل کیا ہے، نئی سوئفٹ کو آٹو ایکسپو 2018 میں لانچ کیا
گیا تھا، لانچ سے پہلے اس پر قریب دو مہینے کا ویٹنگ پیریڈ مل رہا تھا، لیکن اب اس پر چار مہینے کا ویٹنگ پیریڈ مل رہا ہے، دہلی کے ماروتی ڈیلروں کا کہنا ہے کہ وی ایکس آئی ویرینٹ کی مانگ سب سے زیادہ ہے-