: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد، 27 ستمبر (یو این آئی) عوامی مطالبے کے جواب میں حکومت نے جمعہ کے روز سے حیدر آباد کو اجودھیا، کانپور اور الہ آباد سے جوڑنے والی نئی ہوائی خدمات کا اعلان کیا ہے۔ آج سے ،
حیدر آباد اور کانپور کے ساتھ ہی حیدر آباد اور ایودھیا کے درمیان ہفتے میں چار دن پروازیں چلیں گی۔ کل سے حیدر آباد اور الہ آباد اور حیدر آباد اور آگرہ کے درمیان ہفتہ میں تین دن کی خدمات شروع ہوں گی-