: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اپریل(ایجنسی) حکومت نے ٹرانسجینڈر کو بڑا حق دیاہے، اب پین کارڈ درخواست فارم میں ٹرانسجینڈر کے لیے الگ سے کالم ہوگا، اسکولیکر پین فارم میں بڑا بدلاؤ کیا
گیا ہے، سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی ) نے نوٹیفکیشن انکم ٹیکس قانون کی سیکشن 139A اور 295 کے تحت جاری کیا گیا ہے. ساتھ ہی پین نمبر کے لیے نیا درخواست فارم بھی جاری ہوگیا ہے.