: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 100 روپے کے نئے نوٹ کی پہلی تصویر تو جاری کردی ہے، لیکن مارکیٹ میں اس نوٹ کو آنے میں قریب ایک سل لگے گا، دراصل اے ٹی ایم کو 100 روپے کے نئے نوٹ کے مطابق بنانے میں کمپنیوں کو ملک کے 2.4
لاکھ مشینیوں کو Recolibrate کرنا ہوگا، نئے نوٹ کا سائز موجودہ 100 روپے کے نوٹ سے الگ ہوگا اور اسکے لیے اے ٹی ایم کو Recolibrate کیے جائیں گے، اے ٹی ایم آپریشن کے مطابق نئے نوٹوں کی وجہ سے اس پر 100 کروڑ روپے خرچ ہونگے- یہی وجہ ہے کہ نوٹ کے بازار میں آنے میں وقت لگے گا.