: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) حکومت مسلسل کیش لیس اکنامی کو فروغ دے رہی ہے اور چھوٹے نوٹوں میں جعلی نوٹوں کے چلن کو روکنے کے لیے کوشش کر رہی ہے. آر بی آئی کا نیا قدم سرکار کی پہل سے متاثر
بتایاجارہا ہے- ریزرو بینک جلد ہی 10 روپے کے نئے نوٹ جاری کرنے والا ہے. یہ نئے نوٹ مہاتما گاندھی سیریز کے ہی ہوں گے. آر بی آئی دس روپئے کے 100 کڑوڑ نوٹ پہلے ہی پرنٹ کرچکی ہے. یہ نیا نوٹ چاکلیٹ براؤن کلر کا ہوگا.