: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 12 مئی (ذرائع) ہندوستان ، ملک میں اسٹریمنگ خدمات سے حاصل نیٹ فلکس انک کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی مانگ کررہا ہے، اکنامکس ٹائمز نے جمعہ کو اس معاملے سے جڑے جاننے والوں کا حوالہ
دیتے ہوئے رپورٹ دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ڈرامف آرڈر میں، ٹیکس حکام نے اسیسٹمنٹ ایئر 22-2021 میں نیٹ فلکس کے ہندوستانی مستقل اسٹیبلشمنٹ (پی ای) کو تقریبا 6.73 ملین ڈالر کی آمدنی ہونے کا دعوی کیا ہے۔