: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/31اگست(ایجنسی) پچھلے مہینے ٹیلی ڈپارٹمنٹ سے آخری منظوری ملنے کے بعد ووڈا فون-آئیڈیا کے انضمام کو این سی ایل ٹی کی منظوری کا انتظار تھا- اب این سی ایل ٹی نے بھی اسے آخری منظوری دے
دی ہے، اب ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی کے بننے میں کوئی روکاوٹ نہیں ہے، ملک کے ٹیلی کام سیکٹر میں اسے انضمام کے بعد تین بڑی کمپنیاں -بھارتی ایئرٹیل ،ریلائنس جو انفوکام اور ووڈافون-آئیڈیا لمیٹیڈ ہونگی.