: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اپریل(یو این آئی) نینی تال بینک لمیٹڈ (ایل بی ایل)نے کروڑ رائٹس ایشو کے ذریعے 29 مارچ 2023 کو100کروڑ روپے جمع کیے نینی تال بینک کے ایم ڈی اور سی ای او مسٹر نکھل موہن نے اس سلسلے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نینی تال بینک کی مستقبل کی سرمایہ
ضروریات کی تکمیل کے لیے، جس سے بینک کی ترقی کی راہ پر گامزن رہنے اور ریزرو بینک آف انڈیاکی جانب سے تجویز کردہ سرمائے کی مناسبیت پر ریگولیٹری تقاضوں کی تعمیل یقینی بنانے کے لیے وقتاً فوقتاً بینک نے رائٹس اجراء کے ذریعے تقریباً 100.00 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔