ممبئی/5جنوری(ایجنسی) مضبوط سرمایہ کاری رجحان اور بیرون ملک سے ملنے والے مثبت اشارے کے دم پر ابتدائی کاروبار میں آج گھریلو شیئر بازار ریکارڈ اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا۔
start;"="">بی ایس ای کا سنسیکس گزشتہ دن کے 33،969.64 پوائنٹس کے مقابلے میں 51.63 پوائنٹس اوپر 34،021.27 پوائنٹس پر کھلا۔
پہلے گھنٹے کے کاروبار میں ہی یہ 34،175.21 پوائنٹس کے اب تک کے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔