the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 25 فروری (یو این آئی) ارب پتی مکیش امبانی کو برانڈ فائنانس کے ذریعہ مرتب کردہ برانڈ گارڈین شپ انڈیکس 2024 میں تمام ہندوستانیوں میں پہلا اور عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے چیئر مین اور منیجنگ ڈائریکٹر نے مائیکروسافٹ کے ستیہ نڈیلا کو پیچھے چھوڑ دیا اور گوگل کے سندر پچائی اور ٹیسلا کے



ایلن مسک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اشاعت کے مطابق برانڈ گارڈین شپ انڈیکس سی ای اوز کی ایک عالمی پہچان ہے ، جو تمام اسٹیک ہولڈرز - ملازمین، سرمایہ کاروں، اور وسیع تر معاشرے کی ضروریات کو متوازن کرتے ہوئے، پائیدار طریقے سے کاروباری قدر کی تعمیر کر رہے ہیں۔ 5 8 2023 ٹاٹا سنز کے چیئر مین این چندر شیکرن کی درجہ بندی میں نمبر ؟ سے بڑھ کر نمبر پر ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.