: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی)مکیش امبانی 20 سال قبل ریلائنس کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر بنے تھے انہوں نے ریلائنس کی باگ ڈور سنبھالتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کا جو سلسلہ شروع کیا وہ آج تک جاری ہے مکیش امبانی کی قیادت
میں کمپنی نے گزشتہ دو دہائیوں میں آمدنی منافع کے ساتھ ساتھ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں مسلسل دوہرے ہندسے کی شرح نمو حاصل کی ہے اس عرصے کے دوران کمپنی کے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 42 گنا اضافہ ہوا اور منافع میں تقریباً 20 گنا اضافہ ہوا۔