: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14 نومبر (یو این آئی) مکیش امبانی نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ نہ صرف ملک بلکہ دنیا کے ایک طاقتور بزنس مین ہیں مکیش امبانی واحد ہندوستانی ہیں جنہیں فارچیون میگزین کی طاقتور بزنس مین 2024 کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے اس فہرست میں
ہندوستانی نژاد چھ دیگر افراد بھی شامل ہیں جو بیرون ملک آباد ہیں۔ یہ افراد بڑے کاروباروں کے بانی، چیف ایگزیکٹوز اور اختراع کار ہیں۔ فار چیون نے حال ہی میں کاروباری دنیا کے 100 طاقتور ترین لوگوں کی فہرست جاری کی ہے۔ جس میں مکیش امبانی کو 12 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔