: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19جنوری(ایجنسی) مکیش امبانی بہت جلد ای-کامرس مارکیٹ کو دستک دینے جا رہے ہیں. وائبرینٹ گجرات سمیٹ 2019 کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجرات ریلائنس کے لیے جنمبھومی اور کرم بھومی
دونوں ہے، بہت جلد جیو کی مدد سے رلائنس انڈسٹری ای-کامرس میں قدم رکھیں گی، ریٹلر سیکٹر میں ریلائنس ریٹیل 2006 سے قائم ہے، پورے ملک میں اس کے قریب 10 ہزار ریٹیل شاپ ہے، اب جیو کی مدد سے ریلائنس ای-کامرس میں دستک دے گی.