: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن، 23 جون (یو این آئی)صدر جو بائیڈن کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں اسٹیٹ ڈنر کا اہتمام کیا گیا ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اپنی اہلیہ نیتا
امبانی کے ساتھ سرکاری ضیافت میں پہنچے تقریباً 400 مہمانوں نے ریاستی عشائیہ میں شرکت کی، جن میں صنعتی شخصیات آنند مہندرا، سندر پچائی اور اندرا نوئی شامل تھے اس سے پہلے پی ایم مودی نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔