: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 فروری ( یو این آئی ) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ممبران پارلیمنٹ کو اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) میں تبدیلی کے لیے اپنی ریاستوں سے
بات کرنی چاہیے ایوان میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں محترمہ سیتا رمن نے بتایا کہ جی ایس ٹی سے متعلق تمام فیصلے جی ایس ٹی کونسل کرتی ہے اس میں مرکزی اور تمام ریاستی حکومتوں کے نمائندے شامل ہیں۔