the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لانس اینجلس/25مارچ(ایجنسی) لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے ایک delta ڈیلٹا فلائٹ کے مسافر یہ معلومات دے رہے ہیں کہ وہ ایک ہی خاندان کی پائلٹ ٹیم کے ساتھ اڑان بھر رہے ہیں، یہ فلائٹ لاس اینجلس سے اٹلانٹا کے لیے اڑان بھررہی تھی-
اٹلانٹا -ڈیلٹا بوئنگ 757 کے فلائٹ میں پائلٹ کی سیٹ پر بیٹھی ماں اور بیٹی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جو فلائٹ ڈیک میں بیٹھی ہے، وہ دونوں فلائٹ کی کرو-ممبر ہے-
فلائٹ میں ماں بطور کپتان کا عہدہ سنبھال رہی ہے جنکا نام Wendy Rexon ہے وہیں انکی بیٹی فرسٹ افیسر کے عہدے پر ہے-
اس موقع پر ڈیلٹا فلائٹ میں اپنے ٹیوٹر ہینڈل سے ماں-بیٹی کو ٹیوٹ کیا ہے کہ جس میں لکھا ہے Family flight crew goals" فلائٹ کرو خاندان کا ہدف-

Just flew from LAX to ATL on Delta piloted by this mother daughter flight crew. Great flight. Inspiring for you women.

18.6K people are talking about this



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.