حیدرآباد22فروری(یواین آئی)حیدرآباد کی بیشتر آئی ٹی کمپنیاں یکم اپریل سے دفاتر سے کام کے دوبارہ آغاز کا منصوبہ رکھتی ہیں۔
ان کمپنیوں
نے گھروں سے ہی کام کرنے والے اپنے ملازمین کو میل روانہ کرتے ہوئے یکم اپریل سے دفاترآنے کی خواہش کی ہے۔
تلنگانہ میں آئی ٹی کمپنیوں کی تعداد تقریبا 1500ہے۔