ماسکو، 18 اپریل (یو این آئی/ سپوتنک) ماسکو میں اقتصادی منصوبہ بندی کے ڈپٹی میئر ولادیمیر ایفیموف نے پیر کو کہا کہ ہندوستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت 2021 میں 62.7 فیصد بڑھ
کر 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ”روس ہندوستان کے بڑے شراکت داروں میں سے ایک ہے۔
دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو ترجیح دی گئی ہے۔