نئی دہلی، 21فروری (یو این آئی) ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنازیشن (اپی پی ایف او) میں دسمبر 2021میں 19.98فیصد زیادہ دو لاکھ سے زیادہ شیئر ہولڈر جوڑے گئے ہیں۔
ای پی ایف او میں تازہ
اعدادووشمار میں کہا گیا ہے کہ ای پی ایف نے دسمبر 2021کے دوران 14.60لاکھ شیئر ہولڈر جوڑے ہیں جو دسمبر 2020کے مقابلہ میں 2.06لاکھ زیادہ ہے۔
گزشتہ برس کی اسی مدت میں 12.54لاکھ شیئرہولڈر جوڑے گئے تھے۔